حیدرآباد ۔ 28 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : سری جسٹس وامن راؤ ( سبکدوش ) جناب میر کمال الدین علی خاں اور شریمتی ای ارمیلا کی ٹی ایس ٹرانسکو بنچ کی لوک عدالت کی آئندہ نشست 29 نومبر ( ہفتہ ) 2-15 بجے منٹ کمپاونڈ حیدرآباد میں سدرن پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی آف تلنگانہ لمٹیڈ کے گاہکوں کے معاملات کی سماعت اور یکسوئی کے لیے منعقد ہوگی ۔۔