حیدرآباد 4 ڈسمبر ( این ایس ایس ) تلگودیشم رکن اسمبلی ین بالا کرشنا نے آج الزام عائد کیا کہ ٹی آر ایس نے عوام سے کئی وعدے کئے لیکن ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا ۔