ٹی آر ایس ’ خاندانی کوٹمی ‘ آر چندر شیکھر ریڈی کا الزام

امراوتی 8 نومبر ( این ایس ایس ) تلگودیشم پولیٹ بیورو رکن آر چندر شیکھر ریڈی نے ٹی آر ایس کو ’ خاندانی کوٹمی ‘ قرار دیا اور کہا کہ مہا کوٹمی کی تشکیل ریاست میں برسر اقتدار جماعت کو شکست دینے ہوئی ہے ۔