کان کین ۔ 30 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی تحقیقاتی محکمہ آج موقع واردات کا معائنہ کیا جہاں ایک ٹرک اور چھوٹی بس کے درمیان جنوبی ٹیکساس میں حادثہ ہوا تھا جس کی وجہ سے 16 افراد جن میں بالغ افراد شامل تھے جو چرچ میں ایک اجتماع میں شرکت کے بعد واپس ہورہے تھے، ہلاک ہوگئے تھے۔ واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔