ٹیچرس کے اردو میڈیم امیدواروں کے لیے گائیڈس / کتب

حیدرآباد ۔ 22 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ڈی ایڈ ، بی ایڈ ، اردو پنڈت کیے امیدواروں کے لیے ٹیٹ ٹیچرس اہلیتی امتحان ، جنرل نالج اور تلنگانہ کے کتب اور گائیڈس رعایتی قیمت پر دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر دستیاب ہے ۔ 11 تا 5 بجے شام حاصل کرسکتے ہیں ۔۔