حیدرآباد ۔ 29 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ٹیچرس اور پولیس رکروٹمنٹ کیلئے جو امتحان ہوتے ہیں اس میں تلنگانہ کے اور جنرل نالج کے سوالات لازمی ہیں اس کے انگلش اور اردو میں تلنگانہ کے اور جنرل نالج کے کتب دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس سے 11 تا 5 بجے دن حاصل کرسکتے ہیں ۔