ٹیچرس جاب میلہ پرائیوٹ ٹیچرس کے لیے مواقع

حیدرآباد ۔ یکم ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : دونوں شہروں حیدرآباد سکندرآباد کے مختلف پرائیوٹ اسکولس میں مختلف مضامین کے ٹیچرس کی بھرتی کے لیے ٹیچرس جاب میلہ اتوار 5 مئی کو رکھا گیا ہے ۔ اسکولس انتظامیہ اپنے اسکولس میں نئے ٹیچرس کی ضرورت کے مطابق ٹیچرس کی ملازمت کے لیے ٹرینڈ / ان ٹرینڈ امیدوار پرائمری ، میڈل اسکول ، ہائی اسکول کے تمام مضامین کے لیے اپنے بائیو ڈاٹا کے ساتھ شرکت کرسکتے ہیں ۔ اور مزید معلومات کے لیے واٹس اپ 9505830615 پر کریں ۔۔