حیدرآباد ۔ 29 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : ٹیچرس کے ہونے والے اہلیتی امتحان ( ٹیٹ ) اور تقررات کے امتحانات ڈی ایس سی کے لیے امیدواروں کے لیے اتوار 31 جنوری کو دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال میں گائیڈنس لکچر اور ماڈل ٹسٹ صبح 11 تا ایک بجے دن مقرر ہے ۔ اس میں ڈی ایڈ ، بی ایڈ ، لینگویج پنڈت امیدوار شریک ہوسکتے ہیں ۔۔