نئی دہلی ۔ /18 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ریلویز نے ٹرین پٹری سے اترنے کے بے شمار واقعات کے پس منظر میں حادثات کی روک تھام کیلئے ٹرین ٹکٹس پر سیفٹی سیس عائد کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے ۔