کانپور 24 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) اندور ۔ پٹنہ اکسپریس کو حادثہ سے مرنے والوں کی تعداد 151 ہوگئی۔ کانپور کے چیف میڈیکل آفیسر رامائن پرساد نے آج اِس کا انکشاف کیا۔