ٹرمپ ۔ ہیلاری صدارتی دوڑ میں آگے

واشنگٹن ۔ یکم مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ڈونالڈ ٹرمپ اور ہیلاری کلنٹن امکان ہے کہ 2016 میں امریکی صدارتی انتخاب میں دو بڑی جماعتوں کے امیدوار ہونگے ۔ ایک نئے سروے کے بموجب امریکی عوام نے امیدوار کے انتخاب کیلئے تقریبا 12 ریاستوں میں رائے دہی کا آغاز کردیا ہے ۔