واشنگٹن ۔ 23 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ امریکہ میں درآمد کی جانے والی سولار سیلز اور واشنگ مشینوں پر ٹیکس کی زائد شرح کے نفاذ کو منظوری دی ہے تاکہ گھریلو امریکی مارکٹ کا تحفظ کیا جاسکے۔