واشنگٹن ۔ 15 جون (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے آج مسلمانان عالم کو عیدالفطر کے مبارک موقع پر مبارکباد پیش کی۔ اس سلسلہ میں قصرصدارت سے مبارکبادی کا ایک پیغام دنیا بھر کے مسلمانوں کے نام جاری کیا گیا ہے۔