حیدرآباد ۔ 3 ۔ اکٹوبر : ( این ایس ایس) : ڈائرکٹر تلنگانہ اوپن اسکول سوسائٹی ( ٹاس ) کے بموجب ایس ایس سی اور انٹر میڈیٹ پبلک امتحانات کا آغاز 24 اکٹوبر سے ہوگا جو 10 نومبر تک جاری رہیں گے ۔ جس کے اوقات کار صبح 9-30 تا 12-30 بجے دن مقرر کئے گئے ہیں ۔۔