و17 -ایم ایل سی نشستیں آئندہ سال

حیدرآباد ۔ 26 ۔ جنوری : ( ایجنسیز ) : قانون ساز ادارہ کے عہدیداروں کے مطابق قانون ساز کونسل میں گریجویٹس حلقوں اور ایم ایل اے کوٹہ کی 17 نشستیں امکان ہے کہ ختم مئی تک خالی ہوں گی ۔ چونکہ ٹی آر ایس کے پاس تعداد ہے اس لیے مسٹر سری ہری کے لیے ایک رکن مقننہ بن جانا آسان ہوگا جو کہ دستور کے مطابق ایک کابینی وزیر کے لیے ضروری ہے ۔ ورنگل پارلیمانی نشست کے لیے ضمنی چناؤ سے اپوزیشن جماعتوں کو حکمراں جماعت کو ایک نکتہ یا دو کو ثابت کرنے کا موقع فراہم ہوگا ۔۔