سالونیا:مسلسل کامیابیوں کی منزلیں طئے کرتے ہوئے باڈی بلڈر وسیم خان نے ایک اور کامیابی اپنے نام درج کروائی‘ انہوں نے کہاکہ انٹرنیشنل باڈی بلڈنگ فٹنس فیڈریشن( ائی بی ایف ایف) کا حالیہ دنوں میں21جولائی کو سلوانیا میں منعقدہ ہوا مقابلو ں کا خطاب حاصل جیتا۔
انڈین باڈی بلڈنگ ٹیم نے متواتردنیا کے چار خطابات جیت کا ایک تاریخ رقم کی ہے۔ ایسا پہلی بار ہوا کہ ہماری باڈی بلڈنگ ٹیم مسلسل شاندار مظاہرہ کررہی ہے اور سب سے باوقار مسٹر ورلڈ کاخطاب بھی اپنے نام کرلیاہے
https://www.youtube.com/watch?v=w4rE0Hnj-WY
نتائج
ائی بی ایف ایف 2017پی آر او
اول: وسیم خان-انڈیا
دوم: کرسٹن پنکاربو۔اسپین
سوم: ڈیوڈ پیوگایا۔اٹلی
چہارم: ٹوس ظفیرو ۔ماسیڈونا
پنچم:ڈیوڈی ٹرانیکا۔سلوانیا
ششم: اسٹیو زیڈ ۔اسپین
ہشتم: راؤل ہمبارڈو۔اسپین