جدہ: سعود ی سکیورٹی فورسس سے تصادم کے دوران سعودی عربیہ کے جدہ میں دو خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔
#VIDEO: Two ‘#terrorists’ blow themselves up in #Jeddah security operation. — Courtesy Al Arabiya #SaudiArabia pic.twitter.com/zz4yVTPtrE
— Saudi Gazette (@Saudi_Gazette) January 21, 2017
العربیہ کی نیوز کے مطابق ‘ چشم دیدوں نے بتایا کہ مشرقی جدہ کے پڑوس میں واقع احاضرات کے ایک مکان کا سکیورٹی فورسس کا مشتبہ افراد کے مابین محاصرہ کے دوران فائرینگ کا تبادلہ جاری تھا جبکہ مشتبہ لوگ خودسپردگی کے لئے تیار نہیں تھے۔
#Terrorists killed during security operations in Aharazat neighborhood, #Jeddah. — Courtesy Sabq online pic.twitter.com/SuxcjmlYbD
— Saudi Gazette (@Saudi_Gazette) January 21, 2017
مزید تفصیلات کا انتظار ہے