مکہ مکرمہ: ویڈیو فوٹیج مسجد حرام کے اندر اور کعبتہ اللہ شریف کے قریب ایک شخص کے اقدام خودکشی کے بعد مقدس کعبتہ اللہ شریف کی صفائی کا منظر دیکھا جاسکتا ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=ddVxZKHAXec
ویڈیو میں کعبتہ اللہ شریف کے صفائی عملے کی جانب سے اس دیوار کی صفائی کرتے دیکھا گیا ہے
جہاں پر ایک بدبخت انسان نے خود کو جھلسہ دینے والا مادہ کپڑوں پر خودکشی کی کوششیں کی ہیں۔
متعلقہ خبر کا مطالعہ بھی مذکورہ لنک پر کلک کرنے کے بعد کرسکتے ہیں:
پیر کیشب یہ واقعہ پیش آیا تھا جب ایک چالیس سالہ سعودی شہری نے ’’ خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگالینے کی کوشش کی تھی‘‘۔
اس کو اقدام خودکشی کو انجام دینے سے قبل ہی گرفتار بھی کرلیاگیا ۔
You must be logged in to post a comment.