ان دنوں سوشیل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے‘ جس میں کسی نامعلوم پرندے نما جانور کو دیکھایا جارہا ہے ساخت میں عجیب بھی ہے‘ دراصل یہ عجیب دیکھائی دینے والا پرندے نما جانور بارنس الو کی قسم ہے جو ویزاگ سے دستیاب ہوا ہے ۔
یہ خاص قسم کا جانور جوہفتہ کے روز دیکھائی دیا ہے عموما ہمالیہ علاقوں ‘ ساوتھ پسیفک اور انڈنیشیا کے جزیروں پر پائے جاتے ہیں۔
وشاکھاپٹنم کے ایک تعمیر ی مقام پر یہ دیکھائی دئے جس کا وہا ں پر کام کرنے والے ایک لیبر نے اپنے موبائیل فون سے ویڈیو تیار کیاہے