وکی لیکس کی نئی آڈیو فائل جاری

واشنگٹن، 28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) خفیہ دستاویزات کو منظرعام پر لا کر دنیا بھر کے بہت سے ممالک کی نیند اڑانے والی خفیہ ویب سائٹ وکی لیکس نے امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی (ڈی این سی) کی اب آڈیو فائل جاری کرکے نئے سرے سے کھلبلی مچا دی ہے ۔