حیدرآباد ۔ 20 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : حلقہ اسمبلی چارمینار میں ایم پی جے خلوت یونٹ کی جانب سے عوام کی مدد کے لیے آن لائن خدمات مفت فراہم کی جارہی ہیں تاکہ ووٹر لسٹ میں نئے ناموں کے اندراج یا ناموں یا پتہ میں غلطی کی اصلاح کے لیے تین سنٹرس کام کررہے ہیں ۔ خلوت اسلامک سنٹر 040-24528197 ۔ مسجد عمر بن خطاب 9553720800 اور فتح دروازہ نئی مسجد محمدیہ کمہارواڑی قریب نیوٹن اسکول 9059698535 پرربط کریں ۔۔