واشنگٹن 26 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اعلیٰ سطحی امریکی سفارت کار مائیک پامپیو نے ایلیٹ ابرامس کے سفیر ونیزویلا برائے امریکہ کے تقرر کے امکانات کا جائزہ لیا تاکہ ونیزویلا میں جمہوریت بحال کی جاسکے۔ پامپیو نے کہاکہ ابرام ایک حقیقی اثاثہ ہوں گے جو ونیزویلا کے عوام کو جمہوریت اور ملک میں خوشحالی کی بحالی کی مہم میں مدد کرے گا۔