کاراکاس ۔ /21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) 11 افراد کاراکاس میں تشدد کے دوران ہلاک ہوگئے ۔ دو دن سے صدر نیکولس مادورو کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں ۔ یہ اموات جنوب مغربی ضلع میں پیش آئیں ۔6 افراد زخمی بھی ہوگئے ۔ اس طرح 3 ہفتے کے پرتشدد مادو رو مخالف احتجاجی مظاہروں میں ہلاکتوں کی جملہ تعداد 20 تک پہونچ ہوگئی ۔