لندن ۔2اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) وزیر فینانس برطانیہ فلپ ہیمنڈ ایک زبردست تجارتی وفد کی قیادت کرتے ہوئے آئندہ ہفتہ ہندوستان کا دورہ کریں گے ۔ یہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات میں اضافہ کی ایک کوشش ہے ‘ کیونکہ برطانیہ نے بریکزٹ کے بعد یوروپی یونین سے تجارتی تعلقات میں کمی کردی ہے ۔