وزیر ریلوے کی تروپتی مندر میں پوجا

تروپتی۔ 27 ڈسمبر (پی ٹی آئی) وزیر ریلوے سریش پربھو نے تروملا کی پہاڑیوں پر واقع مشہور و معروف لارڈ وینکٹیشورا مندر میں پوجا کی۔ وزیر ریلوے کا مندر کے پجاریوں، تروملا تروپتی دیوستھانم کے چیرمین سی کرشنا مورتی اور دوسروں نے روایتی استقبال کیا۔