وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے جموں میں اسمارٹ تاربندی پائلٹ پروجیکٹ کاافتتاح کیا

جموں،17ستمبر(سیاست ڈاٹ کام )مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ پیر کے روز سرمائی راجدھانی جموں پہنچے جہاں انہوں نے بی ایس ایف فرنٹئیر ہیڈکوارٹر پلوڑ ہ جموں میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ‘کمپریہنسیوانٹری گریٹیڈ بارڈر مینجمنٹ سسٹم(سی آئی بی ایم)’پروگرام کے تحت سرحد پر سمارٹ تاربندی کے دو پائلٹ پروجیکٹ کا الیکٹرانک افتتاح کیا۔