وزیرخارجہ قطر کا دو روزہ دورہ ہند

نئی دہلی ۔ 24 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیرخارجہ قطر شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کل دو روزہ سرکاری دورہ پر نئی دہلی پہنچیں گے۔ ان کی ملاقات وزیراعظم اور وزیرخارجہ سے مقرر ہے۔