وزیراعظم کی داؤدی بوہرہ مذہبی پیشوا سے ملاقات

اندور ۔ /6 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی /14 ستمبر کو مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے اور سیدنا مفضل سیف الدین سے جو داؤدی بوہرہ طبقہ کے مذہبی پیشوا ہیں ملاقات کریں گے ۔