نئی دہلی ۔ /26 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی آج وسطی چینی شہر ووہان کیلئے روانہ ہوئے جہاں وہ چینی صدر ژی جن پنگ کے ساتھ دو روزہ غیررسمی چوٹی اجلاس منعقد کریں گے ۔ اس دورہ میں توقع ہے کہ باہمی روابط کو بہتر بنانے کی کوشش ہوگی جو ڈوکلم تنازعہ سے متاثر ہوئے۔