وزیراعظم مودی وطن واپس

نئی دہلی ، 24 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی دو روزۂ تاشقند کے بعد آج رات وطن واپس ہوئے۔ وہاں انھوں نے ایس سی او سمٹ میں شرکت کی اور مختلف ممالک بشمول روس اور چین کے قائدین سے ملاقات کی۔ انھوں نے این ایس جی رکنیت کیلئے چینی تائید حاصل کرنے کی کوشش کی۔