نئی دہلی ۔ 28 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی اپنے 3 روزہ دورہ کے بعدآج ملک واپس ہوئے۔ ان کے دورہ میں پرتگال، امریکہ اور نیدرلینڈز شامل رہے۔ ہندوستان پہنچنے پر وزیر امور خارجہ سشما سوراج نے ایرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔