حیدرآباد۔18اپریل ( این ایس ایس) ہائیکورٹ نے ایچ سی یو کے وائس چانسلرکی برطرفی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیمپس میں بیرونی افراد کے داخلہ کی کیا ضرورت ہے اور اس ضمن میں مرکز و ریاستی حکومت اور وائس چانسلر کو نوٹس دی ہے ۔