نیکارا گوا میں احتجاج کے دوران ایک احتجاجی فوج

مناگوا27 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) سینکڑوں احتجاجی مظاہرین نے آج نکارا گوا میں احتجاجی مظاہرہ کرکے تمام سڑکوں کی ناکہ بندی کردی ۔ 24گھنٹہ طویل احتجاج کے دوران 8 مظاہرین ہلاک ہوگئے ۔ یہ احتجاج ایک ہفتہ طویل ہے ۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بات چیت کیلئے چرچ نے ثالیسی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے لیکن ہزاروں احتجاجی مظاہرین کو شمالی مرکزی جنوبی نکارا گوا میں احتجاجی مظاہروں میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا ۔