نیپال میں زلزلے کے جھٹکے

کھٹمنڈو ۔13 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) نیپال میں آج 4.6 شدت کا زلزلہ ہوا۔ اس ملک میں 25 اپریل 9000 افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے خطرناک زلزلہ کے بعد آج کا زلزلہ اب تک کا 314 واں مابعد کاجھٹکہ تھاجس کا مبدا ضلع ڈھولکا میں تھا ۔