حیدرآباد۔/27جون، ( سیاست نیوز) آل انڈیا میڈیکل انٹرنس ’ نیٹ‘ ڈسمبر 2018میں رکھا جارہا ہے اس کیلئے انٹر میڈیٹ بی پی سی امیدوار اہل ہیں۔ ماہر لکچررس کے زیر نگرانی کوچنگ رجسٹریشن کیلئے اور امتحانی تیکنک کیلئے محبوب حسین جگر ہال احاطہ ’سیاست‘ روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر رجوع ہوں۔