نیٹ امیدواروں کی تفصیلات کا افشائ، سی بی ایس سی کو راہول کا مکتوب، تحقیقات کا مطالبہ

نئی دہلی 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے قومی اہلیتی و داخلہ ٹسٹ (نیٹ) میں اِس سال رجوع ہونے والے امیدواروں کی تفصیلات کے بڑے پیمانے پر افشاء کی اطلاعات پر سی بی ایس سی کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔