نیو میکسیکو۔ یکم ستمبر۔(سیاست ڈاٹ کام) ایف بی آئی نے نیو میکسیکوکے امالیہ کے ایک ہی کیمپس سے پانچ افراد کو وفاقی انسداد ہتھیار اورسازش قانون کی خلاف کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔ایف بی آئی نے کہا کہنیو میکسیکو میں درج شکایت کی بنیاد پر جینی لیویلے (35)، سراج ابن وہاج(40)،ہجرہ وہاج(37)،سبحان وہاج(35) اور لو کاس مارٹن(40 )کو گرفتار کیا گیا ہے ۔