نئی دہلی ، 3 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزارت امور خارجہ نے آج کہا کہ اسے پی این بی لون فراڈ کیس کے کلیدی ملزم جویلر نیرؤ مودی کے خلاف کارروائی کیلئے کسی بھی تحقیقاتی ایجنسی سے کوئی تازہ درخواست وصول نہیں ہوئی۔ دریں اثناء دہلی ہائیکورٹ نے دیگر میہول چوکسی کو عبوری تحفظ ختم کردیا۔