ذیابیطس میں مبتلا لوگوں کو اپنے خون میں شکر کی سطحوں کو قابو میں رکھنا پڑتا ہے ۔ اس کے بعد ہی وہ کوئی غذا یا دوا استعمال کرسکتے ہیں۔ انھیں یہ ذہن نشین رکھنا پڑتا ہے کہ اس کا ان کی شکر کی سطحوں پر منفی اثر مرتب نہ ہو ۔
ہیئت : رھوس ٹاکس کیو ، گولھتیریاکیو ، کولچیکم کیو ، لتھیم کارب 6x ، سمسیفوگا کیو ، ایکونائیٹ نیپ 6c ، سوربٹ بیس کیو ایس ۔ علامات : تمام درد کرتے ہوئے عضلاتی ڈھانچے کے امراض ، عضلات کا درد ، جوڑوں یا رگ پٹھوں کا درد ، گٹھیا، آسٹیو آرتھرائیٹس ، اسپانڈیلائیٹس ، کمر یا اس حصہ کا درد ۔ مالش کا تیل : آرنیکا ، کینتھنس ، کولچیکم ، گوتھیریا ، رھوس ٹاکس کے عرق
خوراک : پینے کے قطرے ، 10 تا 15 قطرے ایک چائے کا چمچہ پانی میں ملاکر روزانہ 3 تا 4 مرتبہ ۔ پیشکش : 60ملی لیٹر پینے کے قطرے اور 60 ملی لیٹر مالش کا تیل ۔ استعمال : تیل کی کافی مقدار لے کر متاثرہ حصہ پر ہلکی مالش کریں یہاں تک کہ پورا تیل جذبہ ہوجائے۔ ہلکی سی سینک سے تیز رفتار راحت حاصل ہوتی ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر
9885230311,9885460082 پر ربط قائم کریں۔