انڈونیشایا /3 فروری ( سیاست ڈاٹ کام ) انڈونیشیا کے صوبے آچے میں ایک نوجوان لڑکی اور اس کے دوست کو آپس میں سرعام گلے ملنے پر سترہ سترہ کوڑے مارے گئے۔ ان دونوں ٹین ایجرز کو کوڑے مارنے کی یہ سزا قدامت پسند اسلامی قانون کے تحت ایک مقامی مسجد کے باہر دی گئی۔اشیائے خوراک کی ایک بڑی دکان میں یہ پینتیس سالہ مرد، اپنی گرفتاری کے وقت جس 40 سالہ خاتون کے ساتھ بوس کنار میں مصروف تھا۔