نماز جمعہ کے دوران مسجد الحرام سے ڈاکٹر سعود الشریم کی خوبصورت آواز میں سورۃ الغاشیہ کی تلاوت

یوٹیوب پر یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں امام مسجد الحرام ڈاکٹر سعود الشریم اپنی خوبصورت آواز میں سورۃ الغاشیہ کی تلاوت فرمارہے ہیں۔

ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔

https://www.youtube.com/watch?v=48dqOz6_Gak&feature=youtu.be