حیدرآباد۔/26جولائی، ( یو این آئی ) نلگنڈہ کے گورم پاڈو منڈل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ایر گنڈم اور موسالگی مواضعات کے افراد خوفزدہ ہوکر گھروں سے نکل پڑے۔ سرکاری ذرائع نے یہ بات بتائی۔ کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہوئی ہے۔