حیدرآباد۔ 17 نومبر (سیاست نیوز) حکومت ِ تلنگانہ نے سرکاری دواخانوں میں فوت ہونے والے افراد کی نعشوں کو خصوصی موٹر گاڑیوں کے ذریعہ ان کے مکان تک پہونچانے کی مفت سرویس کا کل سے آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سرویس کا وزیر صحت لکشما ریڈی افتتاح کریں گے۔