حیدرآباد 15 نومبر (پی ٹی آئی) پتانجلی سی ای او آچاریہ بال کرشنا نے آج نظام آباد کا دورہ کیا تاکہ فوڈ پروسیسنگ یونٹ کے قیام کا امکان کا جائزہ لیا جاسکے۔ اُنھوں نے نندی پیٹ کے قریب لکم پلی گاؤں کے دورہ کے بعد کہاکہ یہاں پلانٹ کے لئے ماحول سازگار ہے۔