یروشلم ۔ 5 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) دنیا کی سب سے بڑی نسل کشی کی یادگار کی جانب سے آج اسرائیل اور پولینڈ کے درمیان پولینڈ کے ایک متنازعہ قانون کے سلسلہ میں مذمت کی گئی۔ یہ قانون جرمن میں یوروپیوں کی نسل کشی کے بارے میں ہے۔ نسل کشی مرکز نے اس قانون کو دھوکہ دہی پر مبنی قرار دیا۔ اس قانون میں ترمیم کے ذریعہ فوجداری جرمانوں کو حذف کردیا گیا ہے۔ بنجامن نتن یاہو اور پولینڈ پر الزام عائد کیا گیا کہانہوں نے اس مسئلہ پر ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جو بعد میں اسرائیل اور اسرائیل کے باہر روزناموں میں پوری تفصیل کے ساتھ شائع ہوچکا ہے۔