مظفر نگر ۔ /29 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) نابھا جیل توڑ کر فرار ہونے والے کلیدی سازشی پرمیندر سنگھ کو پنجاب روانہ کردیا گیا ۔ کیونکہ امبالا کورٹ کا حکم نامہ امبالا کے ڈپٹی ایس پی من پریت سنگھ نے پیش کیا تھا ۔ پرمیندر کو کل پنجاب کی عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔
ہیلی کاپٹر حادثہ ،فوجی جنرل ہلاک
ہیرات ۔ /29 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کی فوج نے کہا کہ اس کا ایک اعلیٰ سطحی کمانڈر فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثہ میں افغاسنتان کے مغربی صوبہ بدغیس میں ہلاک ہوگیا ۔