نائیجریا کے مہاجرین کیمپ میں 200افراد ہلاک

ابوجا۔ 24 جون (سیاست ڈاٹ کام) شمال مشرقی نائیجریا میں مہاجرین کے ایک کیمپ میں 200افراد ہلاک ہو گئے ، ڈاکٹرز ود ا بارڈرز نے بتایا کہ متاثرہ علاقے کا ہر پانچواں بچہ خوارک کی کمی کا شکار ہے۔