کانو۔ 2 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کانکنوں نے آج کہا کہ انہوں نے دوہرے خودکش بم حملہ کے بعد جو شمال مشرقی نائجیریا میں کئے گئے تھے، تقریباً 86 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ دو دھماکوں سے ایک مسجد اور بازار کی عمارتوں میں شگاف آ گئے۔ اس انداز کے حملے بوکوحرم کی جانب سے کئے جاتے ہیں۔
ہند ۔ فرانس بحری افواج کی مشقیں
نئی دہلی ۔ 2 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی اور فرانسیسی بحریہ نے ورنا بحری مشقوں کا آخری مرحلہ شروع کردیا ہے۔ یہ مشقیں بحرہند میں کی جارہی ہے جن کا مقصد باہمی تعاون میں اضافہ ہے۔