یروشلم ۔ 2 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر امریکہ جوبیڈن 8 مارچ کو دو روزہ سرکاری دورہ پر اسرائیل پہنچیں گے۔ حکومت اسرائیل نے آج کہا کہ توقع ہیکہ اسرائیل ۔ فلسطین تشدد پر بات چیت ہوگی۔