نئی دہلی۔ 4 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدرجمہوریہ حامد انصاری نے آج پاکستان کے بانی محمد علی جناح پر تحریر کردہ ایک کتاب کا رسم اجراء انجام دیا۔ انہوں نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی انسان میں اچھے اور برے دونوں عناصر ہوتے ہیں۔